Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ایم کیوایم کے رہنماؤں نثارپنہور اورانورخان ترین کی جبری گمشدگی کانوٹس لیں اوران کی بازیابی کےلئے فوری اقدامات کریں۔
Posted on: 9/21/2025
میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ایم کیوایم کے رہنماؤں نثارپنہور اورانورخان ترین کی جبری گمشدگی کانوٹس لیں اوران کی بازیابی کےلئے فوری اقدامات کریں۔
#ReleaseMQMLeadersNOW
#ReleaseNisarPanhwar
#ReleaseAnwerKhanTareen
نثار پنہور کو اس سے پہلے بھی تین مرتبہ گرفتار کیاگیاتھااوراب چوتھی مرتبہ اغوا کرکے لاپتہ کیا گیا ہے جبکہ انورترین کوبھی اس سے پہلے لاپتہ رکھاگیا تھااوراب پھر انورترین اورنثارپنہور کو''نامعلوم افراد'' نے ایک پروگرام میں جاتے ہوئے راستےسے اغوا کرلیا۔اس سے پہلے بھی فوج اورآئی ایس آئی نے ایم کیوایم کے کئی کارکنوں کوحراست میں لیکرلاپتہ کیاہے اوراب ان نثارپہنور اور انورترین کولاپتہ کردیا ہے۔ انہیں اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیاگیااورنہ انہیں ان کےگھروالوں کوکچھ بتایا گیا ہے کہ انہیں کیوں اٹھایاگیا۔ اب تک ان دونوں کا کچھ پتہ نہیں ہےکہ وہ کہاں ہیں اورکس حال میں ہیں۔ آخر ان کا کیا قصور ہے؟ ان دونوں نےکونسا قانون توڑا؟ کونسی دہشت گردی کی ہے؟ انہیں کیوں اغوا کیاگیا؟ ہمارے وکلاء نے نثارپہنوراورانورترین کی جبری گمشدگی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی اورعدالت سے استدعاکی کہ ان کی فوری بازیابی کے لئے احکامات جاری کئےجائیں لیکن سندھ ہائیکورٹ کے ججوں نے بھی اس پٹیشن کی سماعت کے لئے ایک لمبی تاریخ دیتے ہوئے 22 اکتوبر کی تاریخ مقررکی ہے۔میں سندھ ہائیکورٹ کے جج صاحبان سے پوچھتاہوں کہ اگر نثارپنہور اور انورترین خان کی جگہ آپ کے بچوں کولاپتہ کیا گیا ہوتا توآپ کے دلوں پر کیا گزرتی؟ کسی شہری کی زندگی خطرے میں ہوتواس کی بازیابی کےلئے فریاد کی سماعت ایک ماہ بعد کرنا کیا انصاف ہے؟ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے، انصاف کے اصولوں کے سراسر خلاف ہے۔ جنہوں نے انصاف کی دھجیاں اڑائی ہیں ان اوران کی اولادوں کے سامنے یہ ضرور آئےگا۔ اگرانصاف سے انکار کرنے کایہ عمل ججو ں نے نامعلوم افراد کے دباؤپر کیا ہے تو انہیں چاہیےکہ اگروہ انصاف نہیں کرسکتے تواستعفیٰ دیدیں۔ بہتر ہے کہ وہ انصاف کریں اورعوام کی بدعائیں نہ لیں۔ نثارپنہور اورانورترین کے اہل خانہ کی فریاد سنیں۔ الطاف حسین فکری نشست 318 سے خطاب 19ستمبر 2025
9/25/2025 12:30:53 AM
نثارپنہور اورانورخان ترین کی جبری گمشدگی کے بارے میں انسانی حقوق کمیشن
...
22 Sep 2025
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کوپاکستان کے عوام کے
...
22 Sep 2025
یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے وہ ججز جنہوں نے انصاف ک
...
21 Sep 2025
یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے وہ ججز جنہوں نے انصاف ک
...
21 Sep 2025
یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے وہ ججز جنہوں نے انصاف ک
...
21 Sep 2025
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us