Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کا47ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ہفتہ 14جون کو ایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن کے میں اجتماع منعقد کیاجائے گا


   اے پی ایم ایس او کا47ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ہفتہ 14جون کو ایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن کے میں اجتماع منعقد کیاجائے گا
 Posted on: 6/5/2025 1

  اے پی ایم ایس او کا47ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ہفتہ 14جون کو
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن کے میں اجتماع منعقد کیاجائے گا
 اے پی ایم ایس او کا 47واں یوم تاسیس لندن میں جوش و خروش سے منایا جائیگا 
 یوم تاسیس کے حوالے سے ذیلی یونٹوں کی جانب سے دعوت نامے جاری کردیئے گئے 
 ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ کا وڈیوبریفنگ میں اعلان

لندن…5 جون 2025ئ
ایم کیوایم کی طلبہ تنظیم اورایم کیوایم کوجنم دینے والی آل پاکستان مہاجراسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کا47 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ہفتہ 14جون کوایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن کے میں اجتماع منعقد کیاجائے گا۔ اس بات کااعلان ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ نے گزشتہ روز ایک وڈیوبریفنگ میں کیا۔ وڈیوبریفنگ میںایم کیوایم یوکے کے جوائنٹ آرگنائزر حفیظ احمد اور رکن آرگنائزنگ کمیٹی سمیع معراج نے بھی شرکت کی۔سہیل خانزادہ نے وڈیو بریفنگ میں اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے حوالے سے تفصیل بتاتے ہوئے کہا گیا کہ ایم کیو ایم برطانیہ 14جون بروز ہفتہ لندن کے علاقے ہیرو کے مقامی ہال میں اے پی ایم ایس او کا 47 واں یوم تاسیس انتہائی جوش و خروش سے منایاجائے گا۔ اس حوالے سے یوکے کے تمام ذیلی یونٹوں کی جانب سے برطانیہ کے مختلف شہروں میںمقیم پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں کو دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں اور پروگرام کے انعقاد کے حوالے سے کارکنان کے جنرل ورکرز اجلاس بھی منعقد کئے جارہے ہیں ۔ آرگنائزرسہیل خانزادہ اور تمام اراکین آرگنائزنگ کمیٹی نے تمام وفا پرست عوام سے پروگرام میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ۔
وڈیوبریفنگ میں ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزرسہیل خانزادہ اور جوائنٹ آرگنائزر حفیظ احمد اور رکن آرگنائزنگ کمیٹی سمیع معراج نے ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل آفتاب چوہدری کی جانب سے یوم تشکرکی تقریب میں ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین پر جھوٹے الزامات پر مبنی خبردکھانے اور کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ آفتاب چوہدری اپنے شرمناک الزامات پر فی الفورمعافی مانگیں ۔



6/12/2025 7:27:42 PM