میری ایم کیو ایم آج بھی قائم ہے اور میرے وفاپرست ساتھی آج بھی ثابت قدم ہیں ۔الطاف حسین 22 اگست 2016 کو ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو سیل کردیا گیا لیکن میری ایم کیو ایم آج بھی قائم ہے اور میرے وفاپرست ساتھی آج بھی ثابت قدم ہیں ۔ آج میرے ساتھی یوم عزم وفا منائیں گے اور اپنے عہد کی تجدید کریں گے#YoumeAzmeWafa22Aug pic.twitter.com/LtGzsZlLGz — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) August 22, 2024