Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 38ویں برسی نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی


ایم کیوایم کے بانی جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم  کی 38ویں برسی نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی
 Posted on: 12/5/2023
ایم کیوایم کے بانی جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم  کی 38ویں برسی نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی
پاکستان کے مختلف شہروںاور اوورسیزمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے
  ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں بھی قرآن خوانی کی گئی
لندن …  5  دسمبر 2023ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم  کی 38ویں برسی آج نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ پاکستان کے مختلف شہروںاور اوورسیزمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے اورانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔ برسی کے موقع پر تمام ترپابندیوں اورپہروں کے باوجود ایم کیوایم کے کارکنوں اور خواتین نے پاپوشنگر کے قبرستان جاکر مرحومہ خورشید بیگم  کی قبر پر پھول چڑھائے اوران کے ایصال ِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ علاوہ ازیں کراچی اورحیدرآباد کے مختلف علاقوں اور سندھ کے دیگر شہروں بھی ایم کیوایم کے زیراہتمام مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ اسکے ساتھ سا تھ ایم کیوایم کے اوورسیز یونٹوں میں بھی قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات ہوئے۔ لندن میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں بھی قرآن خوانی کی گئی جس میں اراکین رابطہ کمیٹی، ایم کیوایم برطانیہ کے ذمہ داران وکارکنان اورخواتین نے شرکت کی ۔ 












2/26/2024 8:03:00 PM