Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمداحسان کی خوشدامن کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت


  ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمداحسان کی خوشدامن کے  انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 6/18/2021


 ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمداحسان کی خوشدامن کے
 انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت


لندن … 18جون 2021ئ
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے رکن محمداحسان کی خوشدامن محترمہ تجم النساء کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ تجم النساء کی مغفر ت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اوران کے تمام سوگواراہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔ آمین 

٭٭٭٭٭



7/27/2021 6:25:00 PM