مہاجرو! کوٹہ سسٹم کے بارے میں اینکر پرسن جاوید چوہدری صاحب کے تبصرے کو برائے مہربانی غور سے سنیں اور اس تبصرے کی روشنی میں اس وقت جاری مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر انتہائی ذمہ داری سے حصہ لیں۔ آپ کی آبادی سندھ میں آدھی سے زیادہ ہے۔اسے آپ کو اپنے اتحاد، عقل وشعور اور انتہائی ذمہ داری سے ثابت بھی کرنا ہے۔