Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مد کے ساتھ ممبر آف پارلیمنٹ (مانچسٹر) گراھم اسٹرنگ


 Posted on: 7/13/2023
13 جولائی 2023 بروز جمرات۔ ایم کیو ایم مانچسٹر یونٹ کے ایک وفد نے جوائنٹ انچارج ایم کیو ایم (UK) حفیظ احمد کے ساتھ ممبر آف پارلیمنٹ (مانچسٹر) گراھم اسٹرنگر سے آئرش ہیرٹیج سینٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مانچسٹر یونٹ کے ساتھی مرتضی علی بھائی، فراز احمد بھائی، ولید احمد بھائی، فواد بھائی، اور فہد بھائی شامل تھے۔ ملاقات میں حفیظ بھائی نے پاکستان بالخصوص کراچی میں پاکستان رینجرز اور پولیس کی جانب سے معصوم اور بے گناہ لوگوں کو گرفتار اور لاپتہ کیے جانے سے گراھم اسٹرنگر کو آگاہ کیا۔ وفد میں شامل ولید بھائی نے الطاف بھائی کی آواز اور تصویر پر لگی ناجائز پابندی سے بھی گراھم اسٹرنگر کو آگاہ کیا۔ ممبر آف پارلیمنٹ گراہم اسٹرنگر نے کراچی میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ اور وفد کو یقین دلایا کہ وہ اس پر پارلیمنٹ میں ضرور اپنا موقف پیش کریں گے۔ ملاقات میں گراہم اسٹرنگر کو دی رائٹ مین ( الطاف حسین ) اور گرفتار ، لاپتہ ساتھیوں کی لسٹ اور تصاویر بھی فراہم کی گئی



9/22/2023 2:22:30 PM