Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے تمام کارکنوں، ماؤں، بہنوں،بزرگوں،بچوںاو رپوری قوم کو ایم کیوایم کے 40ویںیوم تاسیس کی دلی مبارکباد
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام کارکنوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں،بچوںاورتحریک سے وابستہ پوری قوم کو ایم کیوایم کے 40ویںیوم تاسیس کی دلی مبارکبادپیش کی ہے
Read More    Posted on: 18 Mar 2024
ملک بھرمیں بجلی اور گیس کی عدم فراہمی قابل مذمت ہے قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رمضان المبارک کے دوران ملک بھرمیں بجلی اور گیس کی عدم فراہمی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو ملک بھرکے عوام پر سراسرظلم قراردیا ہے
Read More    Posted on: 14 Mar 2024
زکوٰة ، صدقہ ، فطرہ اور دیگرعطیات بڑھ چڑھ کردیں تاکہ ضرورتمندوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جاسکے، بانی وقائد الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست کارکنان وعوام سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں تحریک کے شہیدوں کے لواحقین اور اسیرولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ کی ہرممکن مدد کریں۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ خلق خدا کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے
Read More    Posted on: 13 Mar 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تمام اہل وطن کو رمضان المبارک کی مبارکباد
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے تمام اہل وطن کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رمضان المبارک صرف روزے رکھنے کاہی مہینہ نہیں بلکہ یہ تزکیہ نفس کرنے کے ساتھ ساتھ غربت ، تنگدستی اورفاقہ کشی کی زندگی گزارنے والے غریبوںاورمستحقین کی بھوک وپیاس اورفاقوں کادرد محسوس کرنے اوران مستحقین کی مدد کرنے کابھی درس دیتا ہے اسی لئے رمضان المبارک کے مہینے میں زکوٰة اداکرنے کابھی حکم دیا گیا ہے
Read More    Posted on: 11 Mar 2024
پاکستان کی موجودہ اسمبلی بدترین دھاندلی کے نتیجے میں وجودمیں آئی ہے ، ہم اس دھاندلی زدہ اسمبلی کونہیں مانتے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کی موجودہ اسمبلی بدترین دھاندلی کے نتیجے میں وجودمیںآئی ہے ، ہم اس دھاندلی زدہ اسمبلی کونہیں مانتے ۔ انہوںنے یہ بات مڈل ایسٹ میں محبان پاکستان کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More    Posted on: 03 Mar 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے وفاپرست امیدواروں نثارپہنوراور محسن پہنور کو رہائی پر مبارکبادپیش کی
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے وفاپرست امیدواروں نثارپہنوراورا ن کے صاحبزادے محسن پہنور کو فون کرکے انہیں رہائی پر مبارکبادپیش کی ۔
Read More    Posted on: 25 Feb 2024
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کی علالت پرگہری تشویش کا اظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 23 Feb 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین ہفتہ 24فروری کوٹک ٹاک پر پاکستان کے عوام سے براہ راست گفتگوکریںگے اور ان کے سوالات کے جواب دیںگے
ایم کیوایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات نے اعلان کیاہے کہ ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین ہفتہ 24فروری کوٹک ٹاک پر پاکستان کے عوام سے براہ راست گفتگو کریںگے اور ان کے سوالات کے جواب دیںگے۔ جناب الطاف حسین کی پاکستان کے عوام سے یہ براہ راست گفتگوہفتہ کو قائدتحریک کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ @altafhussain_90 پر لندن کے مقامی وقت کے مطابق شام 4بجے اور پاکستان کے وقت کے مطابق رات 9بجے کی جائے گی
Read More    Posted on: 22 Feb 2024
میرے دل میں کسی کیلئے کوئی نفرت نہیں، میں کسی کا برانہیںچاہتا۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے بدھ کی شام ٹک ٹاک پر اچانک لائیو گفتگوکی اور سیاسی کارکنوں اورمختلف قومیتوںسے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں سے ون ٹوون گفتگو کی اوران کے سوالات کے جوابات دیے
Read More    Posted on: 22 Feb 2024
میں ممتازصحافی اوراینکرعمران ریاض کی دوبارہ گرفتاری کی شدیدالفا ظ میں مذمت کرتاہوں۔
ایک شخص جس کاجرم سچ بولناتھا، جسے سچ بولنے کی پاداش میں فوج نے پہلے گرفتارکیااورکئی ماہ تک سرکاری ٹارچرسیل میں رکھ کربدترین تشددکانشانہ بنایاگیااورکئی ماہ بعد اس حالت میں چھوڑاگیا کہ وہ ذہنی و جسمانی طورپرمفلوج ہوگیاتھااور بولنے تک کے قابل نہ تھا۔
Read More    Posted on: 22 Feb 2024
News 41 to 50 of 12948

Urdu News Archive