Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ سکھر زون کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کاانعقاد


ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ سکھر زون کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کاانعقاد
 Posted on: 2/20/2014
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ سکھر زون کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کاانعقاد
پولیس ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اورمختلف سرکاری ایجنسیوں کے ہاتھوں گرفتارہونے والے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کو فی الفور بازیاب کرایاجائے،مظاہرین کامطالبہ
مظاہرے کے شرکاء سے حبیب بلیدی،سلیم بندھانی اورقطب الدین سمیت دیگرکاخطاب
سکھر:۔۔۔20، فروری 2014ء 
کراچی آپریشن میں ایم کیوایم کے لاپتہ ہونے والے کارکنان ،اورماورائے عدالت قتل کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ سکھر زون کے زیر اہتمام سکھرپر یس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اس سلسلے میں ایم کیو ایم سکھر زون کی تما م سیکٹر ز کی جا نب سے ا حتجا جی ریلیا ں نکا لی گئیں جومختلف علا قو ں میں سے ہو تی ہو ئی سکھرپر یس کلب پر پہنچی۔ احتجا جی مظا ہر ے میں سند ھ تنظیمی کمیٹی کے رکن حبیب بلیدی، حق پر ست رکن سند ھ اسمبلی محمد سلیم بندھانی ،سکھر زون کے زونل انچا رج محمد قطب الدین واراکین زونل کمیٹی ،سیکٹر زکے ذمہ دارن، ڈسٹر کٹ الیکشن سیل،شعبہ خو اتین ،اے پی ایم ایس او ،لیبر ڈویثر ن ، یو نٹس کے ذمہ داران و کا رکنا ن اور حق پرست عوام ،ڈاکٹرز ، انجینئرز،دانشور،وکلا ہ اور تا جر بر ادری نے بڑی تعداد میں شر کت کی سکھر پر یس کلب پر متحدہ قومی موومنٹ سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن حبیب بلیدی ، سکھر زون کے زونل انچا رج محمد قطب الدین ،جو ائنٹ زونل انچا رج شہز ادہ گلفام، حق پرست ا یم پی اے محمد سیلم بندھانی اور شعبہ خو اتین کی انچا رج سا جدہ بختیا ر نے احتجا جی اجتما ع سے خطاب کیااور کہا کہ کر اچی آ پریشن کا رخ ایم کیوایم کی جانب موڑدیا گیاہے،کارکنان کو گرفتارکرکے ا نتہائی تشدد کا نشانہ بنایاجاتاہے اوربعدازاں گرفتار کارکنان کو بے دردی سے شہید کر دیاجاتاہے اس کے علاوہ کراچی آپریشن میں ایم کیوایم کے اب تک 4سیکٹر ممبران سمیت 45کارکنان کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیاگیا ہے اور لاپتہ کارکنان کو ایک ایک کر کے شہید کیاجارہاہے اس موقع پر سکھر زون کے زونل انچا رج محمد قطب الدین اورحق پر ست ایم پی اے سلیم بند ھانی نے صدرمملکت ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام،فاقی وزیرداخلہ چوہدری نثاراوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ سے مطالبہ کیاہے کہ پولیس ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اورمختلف سرکاری ایجنسیوں کے ہاتھوں گرفتارہونے والے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کو فی الفوربازیاب کرایاجائے۔ انہو ں نے کہا کہ گز شتہ 06ما ہ سے ایم کیو ایم کے معصوم بے گنا ہ کا رکنا ن کو اغو ا، ما ورائے عدالت قتل،بلا جو از گر فتا ریا ں، غیر قا نو نی چھا پے اور ایم کیو ایم کے ہمدرد شہر یو ں کا قتل عام کر اچی شہر اور حق پر ستی کی تحر یک کے خلا ف ایک سا زش ہے انہو ں نے کہا کہ سا ز شی عنا صر اپنی حر کتو ں سے با ز آجا ئیں اور کراچی کے خلا ف سا زشیں بند کر دیں کیو نکہ کر اچی کے خلا ف سا زش دراصل پو رے پا کستان کے خلا ف سا ز ش ہے۔ انہو ں نے کہا کہ حق پر ستی کی تحر یک کو نشا نہ بنا نے کا مقصد ملک کو غیر مستحکم کر نا ہے مگر یہ دہشت گر دعنا صر اور ان کے سر پر ست ریا ستی ادارے اپنے نا پا ک عز ائم میں کبھی بھی کا میا بی حا صل نہیں کر سکتے اور حق پر ستی کی شمع پو رے ملک میں روشن ہو گی انہو ں نے کہا کہ کر اچی شہر میں ایم کیو ایم کے کا رکنا ن اور معصوم شہر یو ں کا قتل عام کر نے والے یہ دہشت گرد عنا صر اور ان کے حا می صر ف ایک خا ند ان کے ہی نہیں بلکہ پو ری قو م اور معا شر ے کے مجرم ہیں اور ان کی جتنی مذ مت کی جا ئے وہ کم ہے انہو ں نے اربا ب اختیا ر افراد سے مطالبہ کیا کہ ایم کیو ایم کے معصوم بے گنا ہ کا رکنا ن کا اغو ا، ما ورائے عدالت قتل،بلا جو از گر فتا ریا ں، غیر قا نو نی چھا پے اور ایم کیو ایم کے ہمدرد شہر یو ں کا قتل عام بند کیئے جا ئیں اورکر اچی میں امن قا ئم کر نے کیلئے اصل جر ائم پیشہ افراد کے خلا ف سخت قا نو نی کا روائی کی جا ئے۔

4/22/2024 11:26:56 PM