میں بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے قافلے میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اس کھلی دہشت گردی کے واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ میں سردار اختر مینگل
اور واقعے کے زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں
واقعے کی تفصیلات حاصل ہونےکے بعد تفصیلی بیان جاری کریں گے۔
|