Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ہفتہ کوکراچی میں راشد منہاس روڈ پر تیزرفتارڈمپر کی ٹکر سے دوبہن بھائیوں کے جاں بحق اوران کے والد کے شدید زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے ۔ میں اس سانحہ پر متاثرہ خاندان کے غم میں برابرکاشریک ہوں۔

 Posted on: 8/10/2025

کراچی میں خونی ڈمپرلوڈر،  ٹینکرز ،ٹرالرز سے شہریوں کوکچلنے کے واقعات روز کامعمول بن چکے ہیں، اکثران اندوہناک حادثات کے ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوجاتے ہیں اوراگرشہریوں کے احتجاج پر کوئی ڈرائیور گرفتارہو بھی جائے تو کرپٹ پولیس اسے بعد میں پیسے لیکر چھوڑ دیتی ہے کیونکہ کراچی میں معصوم شہریوں کوکچلنے والی اس ڈمپرمافیا کوپیپلزپار ٹی کے رہنماؤں اور حکومت سندھ کی مکمل سرپرستی حاصل ہے ۔ نتیجہ یہ ہے کہ یہ ٹریفک حادثات رکنے کانام نہیں لیتے اورروزمعصوم شہریوں کی جانیں جارہی ہیں ۔ 
میں شہریوں سے کہوں گا کہ وہ ایسے ہرواقعہ پر صرف رونے  صدمے اورافسوس کااظہارکرنے کے بجائے اس پربھرپور احتجاج کریں اورحکومت کومجبورکریں کہ وہ جاگے اوراس ڈمپرمافیا کی سرپرستی کرنے کے بجائے ان حادثات کی روک تھام کے لئے عملی اقدامات کرے۔ 

میں گزشتہ روز حادثے میں جاں بحق ہونے بہن بھائیوں کے غمزدہ لواحقین سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکرتاہوں اوردعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے بہن بھائیوں کوجنت الفردوس میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔ 

الطاف حسین 
10  اگست 2025ئ

8/17/2025 3:29:40 PM