Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی ہے ۔ آج بھی ڈاکٹروں نے ان کامعائنہ کیا اوران کی طبیعت پر اپنے اطمینان کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے اسپتال سے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے فون پر گفتگو کی۔


 ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی ہے ۔ آج بھی ڈاکٹروں نے ان کامعائنہ کیا اوران کی طبیعت پر اپنے اطمینان کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے اسپتال سے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے فون پر گفتگو کی۔
 Posted on: 2/3/2021 1

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی ہے
 جناب الطاف حسین کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے فون پر گفتگو 
 رابطہ کمیٹی کے ارکان نے جناب الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اوران کی جلد صحتیابی کے لئے دعاکی 
جناب الطاف حسین کی صحتیابی کیلئے پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ اوورسیزیونٹوں میں بھی دعائیہ اجلاسوںکاسلسلہ جاری ہے

لندن  … 3  فروری 
2021
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی ہے ۔ آج بھی ڈاکٹروں نے ان کامعائنہ کیا اوران کی طبیعت پر اپنے اطمینان کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے اسپتال سے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے فون پر گفتگو کی۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے جناب الطاف حسین کی خیریت دریافت کی ،ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی ۔ جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان کو بتایاکہ اللہ کے کرم اور تحریکی ساتھیوں، ماؤںبہنوں،بزرگوں اور بچوں کی دعاؤں سے ان کی طبیعت پہلے سے بہت بہترہے۔ جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان اورمختلف تنظیمی فرائض انجام دینے والے کارکنوںکی بھی خیریت دریافت کی اور ان کے لئے دعاکی۔
دریں اثناء جناب الطاف حسین کی صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ اوورسیزیونٹوں میں بھی دعائیہ اجلاسوںکاسلسلہ جاری ہے ، جناب الطاف حسین کے لئے صدقات بھی کئے جارہے ہیں اوران کی جلد صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔ 


5/14/2021 10:18:38 AM