Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپرستوں کو شاباش اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں
Posted on: 9/12/2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپرستوں کو شاباش اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں
#OnePlantForAltafBhai
17 ستمبر2026ء کو میری 73 ویں سالگرہ ہے، سالگرہ کاتحفہ دینے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے مجھ سے ہفتہ شجرکاری مہم منانےکی اجازت مانگی کہ ہم پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم تمام وفاپرستوں سے درخواست کریں گےکہ وہ ایک پودا ضرور لگائیں۔ میں نے نہ صرف اجازت دی بلکہ اس مہم میں عملی شرکت کرکے اپنے ہاتھوں سے دو پودے بھی لگائے اس کے بعد پاکستان بالخصوص سندھ کے شہروں میں وفاپرست کارکنان وہمدردوں نے جس جوش وخروش کا مظاہرہ کیا، بزرگوں، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، Gen Z، طلباوطالبات اورمعصوم بچے بچیوں نے ہزاروں کی تعداد میں نرسری سے پودے خرید کرلگائے اور مستقل لگارہے ہیں، عقیدت ومحبت کااظہار کررہے ہیں اور معصوم بچے اپنی توتلی زبان میں مجھے سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں اس پر میں تمام وفا پرستوں کا نہ صرف شکرگزار ہوں بلکہ دعا گو بھی ہوں کہ جس طرح پودے پروان چڑھتے ہیں، شاخیں نکلتی ہیں اوران پرپھول اورپھل لگتے ہیں اسی طرح تمام وفاپرستوں کے مقدر میں بھی بہاریں آئیں اوراللہ تعالیٰ تمام وفاپرستوں کو شاد وآباد رکھے۔ (آمین ثمہ آمین) ٰٓایم کیوایم کی جانب سے شجرکاری مہم کا سلسلہ جاری ہے اور اس مہم کےسلسلے میں رابطہ کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان اپنے اپنے زونوں، سیکٹروں اوریونٹوں کے گمنام ساتھیوں سے رابطے کررہے ہیں اس پر میں رابطہ کمیٹی کے ایک ایک رکن بشمول کنوینر، ڈپٹی کنوینرز کو دل کی گہرائیوں سے شاباش اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان تمام ذمہ داروں اور ان کی آل اولاد پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ (آمین ثمہ آمین) الطاف حسین ٹک ٹاک پر 468 ویں فکری نشست سے خطاب 11، ستمبر2026ء
10/4/2026 6:20:48 PM
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us