Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان بھی تادم مرگ بھوک ہڑتال میں شریک ہوگئے
Posted on: 8/21/2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان بھی تادم مرگ بھوک ہڑتال میں شریک ہوگئے
مہاجروں پر ریاستی مظالم کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
کراچی۔۔۔20، اگست2016ء
ایم کیوایم اورمہاجروں پرڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والوں میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان بھی شامل ہوگئے ۔مورخہ 17، اگست کو ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجاً تادم مرگ بھوک ہڑتال کاآغاز کیاتھا۔تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والوں میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان،اراکین رابطہ کمیٹی اسلم آفریدی، ذاکرحسین ،ارکان سندھ اسمبلی سیف الدین خالد، یوسف شاہوانی کے علاوہ ایم کیوایم کے ذمہ داران جاوید اختر، فیصل رفیق، محمد رشید، سردارگل محمد، امجد حسین، اسداللہ ، رفیع اکبر، وسیم ترک، امجد اللہ خان، اویس الحسن برنی اور محمد دانش شامل ہیں۔تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے رہنماؤں ، منتخب نمائندوں اورکارکنوں کے عزم وحوصلے اورہمت وجرات سے ایم کیوایم کے کارکنان وعوام میں زبردست جوش وخروش دیکھنے میں آرہا ہے۔
تصاویر
10/26/2026 4:48:35 AM
آپ اپنے گھرکی آگ بجھانہیں پائے لیکن دوسروں کے گھرکی آگ بجھانے میں مصر
...
24 Oct 2026
پولیٹیکل انجینئرنگ کرکے ایم کیوایم کوتوڑا گیا تھا اسی طرح اب پی ٹی آئ
...
24 Oct 2026
پاکستان میں مارشل لائی جمہوریت نافذ ہے
...
19 Oct 2026
کشمیریوں پر ظلم بند ہوناچاہیے،کے جائزمطالبات پر سنجیدگی سے غورکرکے انہ
...
18 Oct 2026
پاکستان کے عوام کو اب تک مطالعہ پاکستان کے ذریعے جوتاریخ پڑھائی گئی ہ
...
17 Oct 2026
نوجوان جعلسازوں سے ہوشیاررہیں اور ملازمت یا اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون مل
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے جم
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے ج
...
16 Oct 2026
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المنا
...
15 Oct 2026
اپنے بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کشمیری عوام پر مظالم بند کئے
...
13 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us