ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے جنوبی پنجاب کی 20رکن کمیٹی کا اعلان کردیا 
شبیر قائم خانی نے ڈسٹرکٹ ملتان اور لودھرا ں کے صدور اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ناموں کا بھی اعلان کیا 
صوب پنجاب کے غریب و مظلوم عوام نے جناب الطاف حسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈوں کو مسترد کردیا ہے،شبیر قائم خانی 
پنجاب کے عوام منفی پروپیگنڈوں اور الزامات کی سیاست کو سمجھ چکے ہیں ، شبیر قائم خانی 
ایم کیوایم پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والوں نے ماضی میں بھی اپنے منہ کی کھائی ہے ، صدر پنجاب و سینیٹر میاں عتیق 
ملتان زون میں تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہ جنرل ورکرز اجلا س کے شرکاء سے خطاب 
ملتان ۔۔۔ یکم؍ مئی 2016ء