Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے ایک حلقے اور صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں سے نامزد حق پرست امیدواروں کے کوائف جاری کردیئے


ایم کیوایم نے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے ایک حلقے اور صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں سے نامزد حق پرست امیدواروں کے کوائف جاری کردیئے
 Posted on: 8/16/2013
ایم کیوایم نے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے ایک حلقے اور صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں سے نامزد حق پرست امیدواروں کے کوائف جاری کردیئے
کراچی ۔۔۔16، اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ نے22؍اگست کو ہونیوالے ضمنی انتخابات2013ء کیلئے قومی اسمبلی کی ایک نشست اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے نامزد کردہ حق پرست امیدواروں کے کوائف جاری کردیئے۔ ایم کیوایم کے اعلامئیے کے مطابق کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ اے این  254سے محمد علی راشد ولد راشداقبال جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 95کراچی سے محمد حسین ولد منشی خان، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 103کراچی سے عبد الرؤف صدیقی ولد عبد المجید صدیقی اورحلقہ پی ایس 64میرپور خاص سے ڈاکٹر ظفراحمد خان کمالی ولد یامین الدین خان کمالی کو حق پرست امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ ایم کیوایم نے ضمنی انتخابات کیلئے نامزدامیدواروں کی تعلیمی قابلیت اور تحریکی خدمات کے حوالے سے مختصرتعارف پرمشتمل بائیو ڈیٹا بھی ایم کیوایم کی ویب سائٹ (www.mqm.org)پرجاری کردیاہے۔

4/19/2024 12:55:02 AM