Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

برطانیہ میں متحدہ قومی موومنٹ کی ممبر سازی مہم کا آغاز آج سے کیا جا ئیگا


برطانیہ میں متحدہ قومی موومنٹ کی ممبر سازی مہم کا آغاز آج سے کیا جا ئیگا
 Posted on: 11/22/2014
برطانیہ میں متحدہ قومی موومنٹ کی ممبر سازی مہم کا آغاز آج سے کیا جا ئیگا 
اس سلسلے میں لندن کے علاقے ایجوئر کے سنگم ہال میں دوپہر2بجے سے شام 5بجے تک رکنیت سازی کی جائے گی 
عوام حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کی عملی جدو جہد میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کا بھر پور ساتھ دیں ایم کیوایم برطانیہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو تمام مسائل سے نجات دلانے کی بھر پورصلاحیت رکھتی ہے
برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے عوام رکنیت سازی مہم میں بھر پور حصہ لیں، ایم کیوایم برطانیہ آرگنائز نگ کمیٹی 
پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے قیام ، مذہبی انتہاپسندی،جاگیر دارانہ وڈیر انہ نظام کے خاتمے اور و متوسط طبقے کی
حکمرانی کے لئے ہرمحب وطن پاکستانی کوآگے آنا ہوگا ،ایم کیوایم برطانیہ آرگنائزنگ کمیٹی 
لندن ۔ 22نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے تحت رکنیت سازی مہم کا آغاز آج سے برطانیہ کے شہر لندن سے کیا جارہے اس سلسلے میں ایجویر کے سنگم ہال میں دوپہر 2بجے سے شام 5بجے تک رکنیت سازی کی جائے گی ۔ ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ تما م قومیتوں کو چاہئے کہ وہ قائد تحریک جناب قائد تحریک جناب الطاف حسین کی حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کی عملی جدو جہد میں انکا بھر پور ساتھ دیں ۔ ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے قیام ، مذہبی انتہاپسندی،جاگیر دارانہ وڈیر انہ نظام کے خاتمے اور غریب و متوسط طبقے کی حکمرانی کے لئے ہرمحب وطن پاکستانی کو آگے آکر عملی جدوجہد کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ ہی پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کے پاس وژن بھی ہے، قیادت بھی ہے اور انتہائی منظم آرگنائزیشن بھی ہے جو پاکستان کو تمام مسائل سے نجات دلانے کی بھر پورصلاحیت رکھتی ہے۔ آرگنائزنگ کمیٹی نے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں خصوصاًنوجوانوں اور خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ رکنیت سازی مہم میں بھر پور حصہ لیں۔

4/20/2024 2:27:15 AM