Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جولوگ آبائی وطن ترک کرکے ہجرت کرجاتے ہیں اوروہیں بس جاتے ہیں انہیں مہاجر کہا جاتا ہےرکن رابطہ کمیٹی /صدر پنجاب میاں عتیق


جولوگ آبائی وطن ترک کرکے ہجرت کرجاتے ہیں اوروہیں بس جاتے ہیں انہیں مہاجر کہا جاتا ہےرکن رابطہ کمیٹی /صدر پنجاب میاں عتیق
 Posted on: 10/22/2014
جولوگ آبائی وطن ترک کرکے ہجرت کرجاتے ہیں اوروہیں بس جاتے ہیں انہیں مہاجر کہا جاتا ہےرکن رابطہ کمیٹی /صدر پنجاب میاں عتیق
سید خورشید شاہ کا لفظ مہاجرکوگالی کہنے کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔رکن رابطہ کمیٹی /صدر پنجاب میاں عتیق
لفظ مہاجر کاذکرقرآن پاک میں ہے اورآپ ؐ بھی مہاجرہیں‘نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مظاہرے سے خطاب
اسلام آباد۔۔۔۔۔22اکتوبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ رکن رابطہ کمیٹی /صدر پنجاب میاں عتیق نے کہا کہ لفظ مہاجرکوگالی کہنے اورمہاجروں کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء وقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ کے خلاف آئین کے تحت سخت کارروائی کی جائے ۔یہ مطالبہ انہوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر مظاہرے سے خطاب کے دوران کیا۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی ،صوبائی تنظیمی کمیٹی (پنجاب) کے انچارج ارشاد ظفیر ،شاہد بشیر، فیصل فجاج ڈار، حق پرست ایم این ایز، اپر پنجاب کے صدر حاجی عتیق عباسی و اراکین کمیٹی، ڈسٹرکٹ صدر راولپنڈی شیخ خضر حیات واراکین کمیٹی، سوشل فورم، خواتین ونگ، ڈسٹرکٹ اسلام آباد کے صدر واراکین کمیٹی اور کارکنان بھی موجود تھے۔میاں عتیق نے کہاکہ سید خورشید شاہ نے لفظ مہاجرکے لئے جس اندازمیں غلط زبان استعمال کی اس سے مہاجرقوم کی دل آزاری ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ لفظ مہاجر کاذکرقرآن پاک میں ہے اور آپ ؐ بھی مہاجر ہیں۔انہوں نے کہاکہ قانون جاگیرداروں اور وڈیروں اور بڑے لوگوں کے ہاتھ میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ جولوگ اپنے آبائی وطن کو ہمیشہ کیلئے ترک کرکے دوسرے علاقے کی طرف ہجرت کرجاتے ہیں اوروہیں بس جاتے ہیں انہیں مہاجر کہا جاتا ہے ۔


4/19/2024 6:43:13 PM