Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان اورہمدرد ایم کیوایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹرکے ہمدرد سید احسن رضا کی صحتیابیکے لئے دعاکریں۔ قاأدتحریک الطاف حسین کی اپیل


 کارکنان اورہمدرد ایم کیوایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹرکے ہمدرد سید احسن رضا کی صحتیابیکے لئے دعاکریں۔ قاأدتحریک الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 8/26/2019


کارکنان اورہمدرد ایم کیوایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹرکے ہمدرد سید احسن رضا کی صحتیابی
کے لئے دعاکریں۔ قاأدتحریک الطاف حسین کی اپیل

لندن ۔۔۔۔۔۔ 26 اگست 2019ئ

ایم کیوایم کے بانی وقاأد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹرکے ہمدرد سید احسن رضا کی علالت پر تشویش کااظہارکرتے ہو"ے اللہ تعالیٰ کے حضوران کے اۤپریشن کی کامیابی اور جلدصحتیابی دعاکی ہے۔ انہوں نے کارکنان اورہمدردوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ سیداحسن رضا کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ سیداحسن رضا عارضہ قلب میںمبتلاہیںاوراۤپریشن کے سلسلے میں ہیوسٹن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

٭٭٭٭٭


4/19/2024 6:50:52 PM