Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رینجرزکی جانب سے سفاری پارک سے برآمد اسلحہ کومحمدانوراورانبساط ملک سے منسوب کر نا ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل اورکرمنلائزیشن پالیسی کاحصہ ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم


رینجرزکی جانب سے سفاری پارک سے برآمد اسلحہ کومحمدانوراورانبساط ملک سے منسوب کر نا ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل اورکرمنلائزیشن پالیسی کاحصہ ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
 Posted on: 3/21/2017
رینجرزکی جانب سے سفاری پارک سے برآمد اسلحہ کو ایم کیوایم کے ارکان محمدانوراورانبساط ملک سے منسوب کر نا ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل اورکرمنلائزیشن پالیسی کاحصہ ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
ایم کیوایم کے سینئرارکان محمدانوراورانبساط ملک رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ آج پاکستا ن وقت رات 8 بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے آج کراچی میں رینجرزکی جانب سے سفاری پارک سے اسلحہ برآمدکرنے اوراسے ایم کیوایم کے ارکان سے منسوب کرنے کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل اورکرمنلائزیشن پالیسی کاحصہ قراردیاہے ۔ ترجمان نے کہاکہ اس حوالے سے ایم کیوایم کے سینئرارکان محمدانوراورانبساط ملک رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ آج پاکستا ن وقت کے مطابق رات 8 بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ 


*****

4/26/2024 4:29:42 PM