Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان وعوام کی سہولت کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے دونئے فون نمبر جاری کردیے گئے 0044-7908510556 یا لینڈلائن نمبر0044-208-9527300 پر فون کرسکتے ہیں


 کارکنان وعوام کی سہولت کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے دونئے فون نمبر جاری کردیے گئے   0044-7908510556  یا لینڈلائن نمبر0044-208-9527300  پر فون کرسکتے ہیں
 Posted on: 12/31/2020

کارکنان وعوام کی سہولت کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے دونئے فون نمبر جاری کردیے گئے
 کارکنان اورہمدرد اب انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے واٹس اپ نمبر 0044-7908510556  یا لینڈلائن نمبر0044-208-9527300  پر فون کرسکتے ہیں

لندن  …  31 دسمبر  2020ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان وعوام کی سہولت کے لئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے دونئے فون نمبر جاری کردیے ہیں۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پاکستان اور مختلف ممالک میں موجود اوورسیزیونٹوں کے کارکنان اورہمدرد مائیں،بہنیں بزرگ ، نوجوان اب  انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے واٹس اپ نمبر 0044-7908510556  یا لینڈلائن نمبر0044-208-9527300  پر فون کرسکتے ہیں یاقائدتحریک الطاف حسین یارابطہ کمیٹی کے لئے کوئی پیغام دے سکتے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اراکین رابطہ کمیٹی یاانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان پیغام ملنے پر آپ سے رابطہ کرلیںگے۔ 
 


1/21/2021 2:53:04 AM