Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین نے جشن عیدمیلادالنبی ؐ کے حوالے سے نہایت محبت وعقیدت کے ساتھ نبی کریم ؐ کی شان میں درود وسلام پڑھا


 ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین نے جشن عیدمیلادالنبی ؐ کے حوالے سے نہایت محبت وعقیدت  کے ساتھ نبی کریم ؐ کی شان میں درود وسلام پڑھا
 Posted on: 11/10/2019

ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین نے جشن عیدمیلادالنبی ؐ کے حوالے سے نہایت محبت وعقیدت

کے ساتھ نبی کریم ؐ کی شان میں درود وسلام پڑھا

سرکاردوعالم اۤنحضرت محمدمصطفےٰ احمدمجتبیٰ ؐ صرف مسلمانوںکےلئے ہی بلکہ پوری کاأنات کےلئے رحمت ہیں
 الطا ف حسین


لندن ۔۔۔۔۔۔ 10 نومبر 2019ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قاأدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سرکاردوعالم اۤنحضرت محمدمصطفےٰ احمدمجتبیٰ ؐ صرف مسلمانوںکے لئے ہی بلکہ پوری کاأنات کے لئے رحمت ہیں، ان جیسی ہستی دنیامیں نہ کو"ی ہے اور نہ ہوسکتی ہے ۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز اپنے خطاب میں کہی۔ جناب الطاف حسین نے اپنے خطاب کے دوران جشن عیدمیلادالنبی ؐ کے حوالے سے نہایت محبت وعقیدت کے ساتھ نبی کریم ؐ کی شان میں درود وسلام پڑھا ۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ جشن عیدمیلادالنبی ؐ کے صدقے مہاجروںاورتمام مظلوموں کی غیب سے مدد فرماأے اوران کی مشکلات کاخاتمہ کرے۔

٭٭٭٭٭



12/15/2019 10:43:18 AM