Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قاأد تحریک الطاف حسین نے برطانیہ کی عدالت شہیدوں ، جبری گمشدہ اور اسیرکارکنوں کا مسئلہ اٹھاکر نئی تاریخ رقم کردی ، ترجمان ایم کیوایم شعبہ اطلاعات


 قاأد تحریک الطاف حسین نے برطانیہ کی عدالت شہیدوں ، جبری گمشدہ اور  اسیرکارکنوں کا مسئلہ اٹھاکر نئی تاریخ رقم کردی ، ترجمان ایم کیوایم شعبہ اطلاعات
 Posted on: 10/10/2019


قاأد تحریک الطاف حسین نے برطانیہ کی عدالت شہیدوں ، جبری گمشدہ اور

اسیرکارکنوں کا مسئلہ اٹھاکر نئی تاریخ رقم کردی ، ترجمان ایم کیوایم شعبہ اطلاعات

قاأد تحریک الطاف حسین اۤج ایک مقدمے کے سلسلے میں برطانیہ کی مقامی عدالت میں پیش ہو"ے، ترجمان

اظہارراأے پر پابندی کی شرط قاأد تحریک الطاف حسین نے جج سے کچھ کہنے کی اجازت طلب کی، ترجمان

اجازت ملنے پر قاأد تحریک الطاف حسین نے جج سے کہاکہ ''میرے ہزاروں کارکنوں کو ماوراأے عدالت میں قتل کردیا گیا، انہیں جبری طورپر گمشدہ کیاجارہا ہے اورکارکنوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے جیلوں میں قید کیاجارہا ہے ،

اس ظلم اور غیرانسانی طرز عمل پر میں کس طرح خاموش رہ سکتا ہوں''

خاتون جج نے جناب الطاف حسین کی بات کو غور سے سنا اور وکیل استغاثہ اور وکیل صفاأی سے کہاکہ اۤپ دونوں

اظہارراأے کی پابندی کے نکتہ پر نظرثانی کریں اور مجھے مطلع کریں، ترجمان

کمرہ عدالت میں موجود تمام افراد حیرت زدہ رہ گئے اور حیرت سے جناب الطاف حسین کے دلیرانہ موئقف کو سنتے رہے

لندن۔۔۔10، اکتوبر2019ئ

    متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے کہاہے کہ بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین نے برطانیہ کی عدالت میں ایم کیوایم کے شہیدوں ، جبری گمشدہ اور اسیرکارکنوں کا مسئلہ اٹھاکر نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ ذراأع ابلاغ سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے قاأد جناب الطاف حسین اۤج بروز جمعرات مورخہ 10، اکتوبر2019ئ ایک مقدمے کے سلسلے میں برطانیہ کی مقامی عدالت میں جب پیش ہو"ے تو اس موقع پر جناب الطاف حسین کو خاتون جج کی جانب سے ضمانت پر رہاأی کی شراأط سے اۤگاہ کیاگیا۔ جب جناب الطاف حسین کو ان کی تحریر، تقریراور سوشل میڈیا پر اظہارراأے پر پابندی کی شراأط سے اۤگاہ کیاجارہا تھا تو جناب الطاف حسین اپنی نشست سے کھڑے ہوگئے اور انہوںنے جج سے کچھ کہنے کی اجازت طلب کی ۔ اجازت ملنے پر جناب الطاف حسین نے جج کو مخاطب کرتے ہو"ے کہاکہ میرے ہزاروں کارکنوں کو ماوراأے عدالت میں قتل کردیا گیا، انہیں جبری طورپر گمشدہ کیاجارہا ہے اورکارکنوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے جیلوں میں قید کیاجارہا ہے ، اس ظلم اور غیرانسانی طرز عمل پر میں کس طرح خاموش رہ سکتا ہوں۔ خاتون جج نے جناب الطاف حسین کی بات کو غور سے سنا اور وکیل استغاثہ اور وکیل صفاأی سے کہاکہ اۤپ دونوں اظہارراأے کی پابندی کے نکتہ پر نظرثانی کریں اور مجھے مطلع کریں ۔ اس موقع پر کمرہ عدالت میں موجود تمام افراد حیرت زدہ رہ گئے اور حیرت سے جناب الطاف حسین کے دلیرانہ موئقف کو سنتے رہے ۔

٭٭٭٭٭


4/19/2024 4:43:39 PM