Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کی نویں برسی کل نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ مناأی جاأے گی


ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کی نویں برسی کل نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ مناأی جاأے گی
 Posted on: 9/15/2019

ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کی نویں برسی کل نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ مناأی جاأے گی

ڈاکٹر عمران فاروق شہید کے ایصال ثواب کےلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام تمام اوورسیزیونٹوں میں قراۤن خوانی اورفاتحہ خوانی کی جاأے گی

ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی برسی کے سلسلے میں کل شام 6بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قراۤن خوانی کااجتماع ہو گا

لندن ۔۔۔۔۔۔ 15 ستمبر 2019ئ

ایم کیوایم کے شہیدکنوینراورشہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی نویں برسی کل بروز پیرعقیدت واحترام کے ساتھ مناأی جاأے گی۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام برطانیہ سمیت تمام اوورسیزیونٹوں میں قراۤن خوانی اورفاتحہ خوانی کی جاأے گی اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیاجاأے گا۔ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروزپیرشام 6بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قراۤن خوانی کااجتماع منعقد کیا جاأے گا۔ دریں اثناأ اۤج لندن میں وڈیوبریفنگ سے خطاب کرتے ہو"ے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرقاسم علی رضا نے پاکستان میں موجود کارکنان سے کہاکہ وہ ڈاکٹرعمران فاروق شہیدکوخراج عقیدت پیش کرنے کےلئے گھروں میں فاتحہ خوانی کریں۔ انہوں نے اوورسیزیونٹوںکے کارکنوںسے کہا کہ وہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کوبھرپوراندازمیںخراج عقیدت پیش کریں اورقراۤن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں۔

٭٭٭٭٭

۔۔


10/20/2019 9:34:03 PM