Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان اورہمدرد ایم کیوایم ا مریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن رمضان علی کعبہ کی صاحبزادی رابعہ علی کعبہ کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ قاأدتحریک الطاف حسین کی اپیل


 کارکنان اورہمدرد ایم کیوایم ا مریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن رمضان علی کعبہ کی صاحبزادی  رابعہ علی کعبہ کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ قاأدتحریک الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 8/26/2019

کارکنان اورہمدرد ایم کیوایم ا مریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن رمضان علی کعبہ کی صاحبزادی

رابعہ علی کعبہ کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ قاأدتحریک الطاف حسین کی اپیل

لندن ۔۔۔۔۔۔ 26 اگست 2019ئ

ایم کیوایم کے بانی وقاأد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن رمضان علی کعبہ کی صاحبزادی رابعہ علی کعبہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکرتے ہو"ے اللہ تعالیٰ کے حضوران کی مکمل صحتیابی کے لئے خصوصی دعاکی ہے۔ انہوں نے کارکنان اورہمدردوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ رمضان علی کعبہ کی صاحبزادی رابعہ علی کعبہ کی صحتیابی کےلئے خصوصی دعاکریں۔

٭٭٭٭٭ 



4/25/2024 10:07:19 PM