اہم اعلان ۔۔۔اہم اعلان۔۔۔اہم اعلان
ساتھیو!۔۔۔ماؤں بہنو!۔۔۔بزرگو!۔۔۔اور۔۔۔یوتھ
تیار ہوجاؤ ۔۔۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کسی بھی وقت آپ سے براہ راست انتہائی اہم خطاب کریں گے۔
اپنے اس اہم خطاب میں قائد تحریک جناب الطاف حسین میڈیا میں بیٹھ کر ایم کیوایم ، مہاجروں اور کراچی کے بارے میں
طرح طرح کے زہر آلود تبصرے اور تجزیئے پیش کرنے والے شاؤنسٹ سیاسی ودفاعی تجزیہ نگاروں اور اینکرپرسنز کے بارے میں اہم خیالات کا اظہار کریں گے ۔
تمام ساتھی ، مائیں ، بہنیں ، بزرگ اور نوجوان ۔۔۔خصوصاً 15 سے 25 سال کی عمر کے یوتھ ابھی سے اس خطاب کیلئے تیار ہوجائیں اور اس پیغام کو دیگر ساتھیوں تک بھی پہنچادیں۔
شکریہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن