Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم یوکے ساؤتھ آل یونٹ کے کارکن اشفاق الدین کے والد اقبال الدین کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم یوکے ساؤتھ آل یونٹ کے کارکن اشفاق الدین کے والد اقبال الدین کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 3/30/2017
ایم کیوایم یوکے ساؤتھ آل یونٹ کے کارکن اشفاق الدین کے والد اقبال الدین کے انتقال پر
قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت 

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے ساؤتھ آل یونٹ کے کارکن اشفاق الدین کے والد اقبال الدین کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ اقبال الدین مرحوم کی مغفر ت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔ 

*****

4/26/2024 6:30:11 AM