قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کے والد نور الحسن مرحوم کو محمد شاہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
نماز جنازہ اور تدفین میں ڈپٹی کنوینر عامر خان، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سمیت ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان اور مرحوم کے عزیز واقارب کی شرکت
کراچی ۔۔۔ 25، جولائی 2016ء