Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
یادش بخیر (خواجہ رفیق انجم)
Posted on: 9/17/2013
Views:
3003
یادش بخیر
خواجہ رفیق انجم
دہشت زدہ ہے قوم یہاں سے وہاں تلک
طلمت کی رات جائے گی آخر کہاں تلک
سنسان شہر ہوگئے ویراں بستیاں
ظلم وستم پہ کھولی نہ تم نے ایاں تلک
کتنی ہی درسگاہیوں کو مسمار کر دیا
خاموشیاں تمہاری لے آئیں یہاں تلک
خود کش ستم گروں سے بھی ہمدردیاں رکھیں
اپنے ہیں راگ الا لو گے آخر کہاں تلک
افتا گان خاک کی لاشیں بکھر گئیں
لیکن تمہارے جیلے رہے این وآں تلک
مسجد امام باڑوں جنازوں میں بم پھٹے
جنبش قلم کو دی نہ ہلائی زبان تلک
معصوم و بے گناہ ہوئے کشتہ ستم
ہمدردیاں تمہاری ظالماں تلک
کیاطفل و مرروزن کہ محافظ ہوئے شہید
یک صرف راست دل سے نہ پہچا زباںں تلک
اہل وطن ہلا سے حسین یا مریں مگر
ان کی رفاقتیں ہیں فقط طالبان تلک
چلاتے ہیں ڈرون پہ خود کش یہ خامشی
ان کی عرض ہے رہتے ہی سوروزیاں تلک
دشمن ہیں اسکے جوہے غریبوں کا دوست
پہچائے جو گزید مگر دشمنان تلک
الطاف ومہر جود وفاجس کا طرف ہے
ہمدریاں ہیں جسکی سدا بیکساں تلک
آیانہ ایک گل کبھی اس بوستان تلک
اہل حکم سے لرزے ہے باد خزاں تلک
اجڑے چمن کو دیکھ کے لب بستہ ہم رہیں
کچھ کام بلبلوں کو کہاں ہے فغاں تلک
حد ہے عدالتوں کا وطیرہ یہ بن گیا
پہنچے قوی کا ذور کسی ناتوں تلک
بے باؤہوطن میں نہیں زور وشب ہمیں
پہنچے نہ پر بھی آہ و بکا ناکساں تلک
مولاہوں دل ملول وطن میں وطن سے دور
سچ کہنے سے گریزاں رہوں میں کہاں تلک
خاک وطں کو چھوڑ کر ہم خاک میں ملے
پر کھوں کے گوملیں گے یہیں استخواں تلک
فرزند اس زمین کا ہمیں مانتے نہیں
اس سرزمین کے حاکم دباشندگاں تلک
مولد ہوئے یہیں پر بسرزندگی بھی کی
بھر بات کیوں ہو سلسلہ خاند ان تلک
حق کی نوا نہ پہنچے یہں سے وہاں تلک
کرتے ہیں جن کے امر سے عالم میں زندگی
جینا ہوا محال محب حسین کا
روشن دلوں کا کام نہ پہنچے یہاں تلک
اب کیا کہوں کہ میرا جگر پاش پاش ہے
مولا جو آگیا ہے یہ شکوہ زباں تلکآآئی ندائے غیب کہ شکوہ کہاں تلک
پہنچے ہے تیرا سلسلہ کس خاندان تلک
تو حق پرست اگر ہے تو حق اپنا چھین لے
اور وں کو حق دلائے گا آخر کہاں تلک
یہ ارض خاک ملک خدا ملک بندگان
تو بھی زمین بانٹ لے حق ہے جہاں تلک
خوش بخت ہے کہ تجھ کو وہ قائد ملا کہ جو
افتادگان خاک سے روشن دلاں تلک
نام حیسین اس کا یہ الطاف سب پہ ہے
کاٹے دو چند پہنچے جو سنگ گراں تلک
پندار نہ بھرم نہ انا کاسبق ہمیں
نا ایں کسی کو پہنچے نہ منصب گماں تلک
اجداد کی خطا تھی بنایا نیا وطن
میرا یہ رو سیاہ کریں گے کہاں تلک
میں پنجتن پاک کا دیتا ہون واسطہ
سجدہ کریں ہیں جن کو زمین و زماں تلک
گرداب تک پہنچ کے شناور ہوئے ہیں غرق
بہکا جو راستے سے گیا رہزناں تلک
یادش بخیر آج یہ دن بھی اسی کا ہے
بہر مدد سب آتے ہیں جس آستاں تلک
سب غم بھلا کے آج کے دن یہ دعا کرو
قائد کو ہوئے عمر عطا جاوداں تلک
یہ عہد ہو ہر حال میں قائد کے ساتھ ہو
نو روز و شب مناؤ خوشی پھر جہاں تلک
وہ راست گو ہے پختہ عمل ، مستقل مزاج
اُسکی بہار چھونے نہ پائے خزاں تلک
قائد کو سب دکھوں سے دے مشکل کشا نجات
حساد کا ہو چاک گریباں جاں تلک
انجم ؔ یقین رکھو کہ منزل ہے دوقدم
قائد کے ہم رکاب رہو گلستاں تلک
َََََّّّختم شد
وجیہہ احمد ، خالداجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگز
...
01 Jul 2026
افغانستان میں شہری آبادی پرپاکستان کے فضائی حملے پاکستان کے خلاف افغ
...
01 Jul 2026
پنجاب کے ڈسٹرکٹ کاہنہ میں بچوں کے ٹیوشن سینٹرکی چھت منہدم ہونے کے نتی
...
30 Jun 2026
میں کراچی میں رینجرز کے ہیڈ کوارٹرپر مسلح دہشت گردوں کے حملے کی شدید
...
30 Jun 2026
انسانی فطرت اورتاریخ کا تعلق (حصہ اوّل)
...
29 Jun 2026
پاکستان میں انصاف، قانون کی حکمرانی نام کی کوئی چیزنہیں بلکہ ڈنڈے کاق
...
28 Jun 2026
خصوصی عدالت کے حکم پر ادریس علوی ایڈوکیٹ اورمحمدسلیمان ایڈوکیٹ کو جیل
...
27 Jun 2026
یزیدی حکمرانوں کی بیعت کرنے سے انکار کر نے والے قابل گردن زنی اورواج
...
27 Jun 2026
واقعہ کربلا ایثاروقربانی، صبرو رضا اور باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا
...
27 Jun 2026
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے 27 جون 2026ء کو سندھ بار کونسل کی
...
26 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us