Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بلاول بھٹو کے بیان سے جنوبی پنجاب کے عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، میاں عتیق
Posted on: 9/19/2014
بلاول بھٹو کے بیان سے جنوبی پنجاب کے عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، میاں عتیق
بلاول بھٹو نے’’ مرسوں مرسوں ، پنجاب نہ ڈیسوں ‘‘، کہہ کرجنوبی پنجاب صوبے کی کھلی مخالفت کردی
پاکستان کی سلامتی وبقاء اور ترقی وخوشحالی کیلئے ملک میں انتظامی بنیادوں پرنئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، میاں عتیق
جوعناصر پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کررہے ہیں وہ پاکستان ، عوام اور جمہوریت کے دشمن ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رکن میاں عتیق نے پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبے کی مخالفت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلاول بھٹو کے بیان سے جنوبی پنجاب کے عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ ایک بیان میں میاں عتیق نے کہاہے کہ حقوق سے محروم جنوبی پنجاب کے عوام علیحدہ صوبے کا مطالبہ کررہے ہیں اور پیپلزپارٹی قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد پیش کرچکی ہے لیکن آج بلاول بھٹو نے دوعملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ بیان دیکرکہ ’’مرسوں مرسوں ، پنجاب نہ ڈیسوں ،‘‘ جنوبی پنجاب صوبے کی کھلی مخالفت کردی ہے اور اس بیان سے جنوبی پنجاب کے عوام کی دل آزاری ہوئی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔میاں عتیق نے کہاکہ پاکستان کی سلامتی وبقاء اور ترقی وخوشحالی کیلئے ملک میں انتظامی بنیادوں پرنئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے اورجوعناصر پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کررہے ہیں وہ پاکستان ، عوام اور جمہوریت کے دشمن ہیں۔
*****
2/12/2026 7:43:21 AM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us