Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
لندن میں ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والدین کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس
Posted on: 1/23/2014
مولانا تنویرالحق تھانوی نے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے خشوع وخضوع کے ساتھ فاتحہ خوانی کرائی
سانحہ مستونگ، سانحہ نواب شاہ، سانحہ بنوں اورملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کا شکار شہداء کیلئے دعا
لندن۔۔۔23، جنوری 2014ء
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن معروف عالم دین اور مذہبی اسکالر مولاناتنویرالحق تھانوی نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی والدہ محترمہ انورجہاں اور والد محترم نصرت حسین کے ایصال ثواب کیلئے خشوع وخضوع کے ساتھ فاتحہ خوانی بھی کرائی۔ تعزیتی اجلاس میں قائد تحریک جناب الطاف حسین نے خصوصی طورپر شرکت کی ۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان اور ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان بھی موجود تھے ۔بعدازاں مولاناتنویر الحق تھانوی نے سانحہ مستونگ، سانحہ نواب شاہ، سانحہ بنوں اورملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کا شکار شہداء، ایم کیوایم کے تمام شہداء کے بلند درجات ، سوگوارلواحقین کیلئے صبرجمیل ، حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی اور ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کے خاتمہ کے علاوہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی اوردرازی عمر کیلئے خصوصی دعا بھی کی ۔
2/11/2026 1:19:34 PM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us