Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی نئی کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ کی تقریب پذیرائی جمعہ ’’کو آواری ہوٹل ‘‘کے خورشید محل ہال لاہور میں منعقد ہوگی


 ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی نئی کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ کی تقریب پذیرائی جمعہ ’’کو آواری ہوٹل ‘‘کے خورشید محل ہال لاہور میں منعقد ہوگی
 Posted on: 12/12/2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی نئی کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ کی تقریب پذیرائی جمعہ ’’کو آواری ہوٹل ‘‘کے خورشید محل ہال لاہور میں منعقد ہوگی 
تقریب پذیرائی کی صدارت معروف کالم نگار اور دانشور حسن نثار کریں گے جبکہ مہمان خصوصی مجیب الرحمن شامی ہیں 
جناب الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے ، تقریب پذیرائی کے انعقاد کیلئے ملک سمیت 
دنیا بھر سے بڑی تعداد میں پیغامات موصول ہوئے ہیں 
لاہور ۔۔۔12، دسمبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی نئی کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ کی تقریب پذیرائی 13دسمبر جمعتہ المبارک کو شام 6:00بجے آواری ہوٹل کے’’ خورشید محل ہال‘‘ لاہور میں منعقد ہوگی ۔ تقریب پذیرائی کی صدارت معروف کالم نگار اور دانشور حسن نثار کریں گے جبکہ مہمان خصوصی ’’سی پی این ای ‘‘کے صدر اور سینئر صحافی و دانشور مجیب الرحمن شامی ہیں ۔ تقریب پذیرائی میں ملک کے ممتاز دانشور ، شعراء ، ادیب ، صحافی ، وکلاء ، اور سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات شرکت کریں گے ۔
واضح رہے کہ جناب الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ کی تقریب رونمائی گزشتہ ماہ نومبر 2013ء میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی تھی جسے زبردست پذیرائی مل رہی ہے اور ملک سمیت دنیا بھر سے کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ کی تقریب پذیرائی کے انعقاد کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن اور ایم کیوایم کے مرکز نائن زیر وپر بہت بڑی تعداد میں ٹیلی فون ، فیکس اور ای میل پر پیغامات موصول ہوئے ہیں ۔

9/13/2024 10:05:34 PM