Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی اور وفاداری کی مثال قائم کی۔ - الطاف حسین۔
Posted on: 4/8/2026 1
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی اور وفاداری کی مثال قائم کی۔ - الطاف حسین۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سکھر زون کے زیرِ اہتمام پُرجوش اور پُروقار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکھر زون کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی نے سکھر زون کے ذمہ داران و کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی اور وفاداری کی مثال قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں نے جس طرح ہر آزمائش میں ساتھ نبھایا، وہ میری اور تحریک کی طاقت ہے۔ میں آپ سب کے لیے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ وہ وقت جلد لائے جب ہم پر عائد تمام پابندیاں ختم ہوں، اور ایک بار پھر ایم کیو ایم بھرپور انداز میں کھل کر عوامی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرے، اور ہم سب ساتھی آپس میں مل بیٹھ سکیں۔ الطاف حسین بھائی نے مزید کہا کہ ہماری جدوجہد حق اور انصاف کی جدوجہد ہے، اور ہم کسی بھی رکاوٹ کے باوجود اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تقریب میں شریک سکھر زون کے کارکنان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر صورت، آخری سانس تک آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کے مشن کی تکمیل کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر کارکنان میں قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے ہاتھ سے لکھی سکھر زون کے نام تحریر کو تحفے کے طور پر تقسیم کیا گیا جس پر کارکنان انتہائی خوشی کا اظہار کرتے نظر آۓ
5/16/2026 4:35:42 AM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us