Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

72 Birthday celebration of MQM founder leader Mr. Altaf Hussain-17 September 2025


 Posted on: 9/23/2025

اہم اعلان،اہم اعلان،اہم اعلان ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ قائدتحریک الطاف حسین کی 72 ویں سالگرہ کی تقاریب کی دستاویزی فلم جاری کردی گئی ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 عزیز تحریکی ساتھیو!! آداب عرض پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 72 ویں سالگرہ کی رنگارنگ تقاریب کی دستاویزی فلم جاری کردی گئی ہے۔ 💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢 قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر وڈیو سیکشن کے ساتھیوں نے دن رات محنت کرکے سالگرہ کی تقاریر کی دستیاب وڈیو کلپس اور فوٹوگرافس کو یکجا کرکے دستاویزی فلم بنائی ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 یہ دستاویزی فلم جناب الطاف حسین کے فیس بک اوریوٹیوب چینل Revelations With Altaf Hussain پر دستیاب ہے جوکہ درج ذیل لنکس کے ذریعے ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 یوٹیوب: youtu.be/qBmD89-sxcQ?si فیس بک: m.facebook.com/story.php?stor 💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢 براہ کرم اس پیغام کو اپنے دوست احباب، عزیز واقارب، رشتے داروں اور دیگر وفاپرست ساتھیوں سے زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے۔ 🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰 نیز دستاویزی فلم کو دیکھ کر اسے لائیک کیجئے اور اپنے کمنٹس اور فیڈ بیک ضرور دیجئے شکریہ مرکزی شعبہ اطلاعات ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن 23،ستمبر2025ء

9/25/2025 1:38:34 PM