چاررکنی ایڈہاک کمیٹی قائم کردی گئی ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کی
ایڈہاک کمیٹی جاویدشیخ ، عبدالرحمان ، ندیم انصاری اوررضی احمد پر مشتمل ہے۔رابطہ کمیٹی
بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
لندن …21 جنوری 202
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کی تنظیم نو کے سلسلے میں چاررکنی ایڈہاک کمیٹی قائم کردی ہے ۔ یہ ایڈہاک کمیٹی جاوید شیخ ، عبدالرحمان ، ندیم انصاری اوررضی احمد پر مشتمل ہے ۔ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے