Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اورنگی ٹاؤن کے غیرت مند مہاجر عوام نے ایم کیوایم کودفن کرنے کے فرعونی اعلانات کرنے والے غداروں کومستردکردیا۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

  اورنگی ٹاؤن کے غیرت مند مہاجر عوام نے ایم کیوایم کودفن کرنے کے فرعونی اعلانات کرنے والے غداروں کومستردکردیا۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 10/15/2023

 اورنگی ٹاؤن کے غیرت مند مہاجر عوام نے ایم کیوایم کودفن کرنے کے فرعونی اعلانات کرنے والے غداروں کومستردکردیا۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
اورنگی ٹاؤن کے غیورمہاجرعوام تمام ترمظالم کے باوجود آج بھی بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین ہی کے ساتھ ہیں ۔رابطہ کمیٹی
لندن… 15  اکتوبر 2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے تحریک اورقوم سے غداری کرنے والے ضمیرفروشوں کے جلسے کوبری طرح مستردکرنے پر اورنگی ٹاؤن کے غیور اور وفاپرست مہاجر عوام کوزبردست مبارکباد پیش کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اورنگی ٹاؤن کے غیرت مند مہاجر عوام ، ماؤںبہنوں، بزرگوں، نواجوں اوربچوں نے ایم کیوایم کودفن کرنے کے فرعونی اعلانات کرنے والے غداروںکوآج ان کے جلسے میں شرکت نہ کرکے ثابت کردیاہے کہ وہ اورنگی ٹاؤن کے غیرت مندمہاجرعوام اپنی ہی تحریک اورقوم کی پیٹھ میں چھراگھونپنے والے ضمیرفروشوںکے ساتھ نہیں ہیںاوروہ تمام ترمظالم اورنامساعد حالات کے باوجود آج بھی بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین ہی کے ساتھ ہیں اورانکی قیادت پریقین رکھتے ہیں۔
٭٭٭٭٭

9/16/2024 5:25:32 AM