Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شکیل احمد اپنی متاثرکن اداکاری کے ذریعے نوجوانوں میں علم اور تہذیب وتمدن کی روشنی بکھیرنے والے اداکار تھے۔الطاف حسین

شکیل احمد اپنی متاثرکن اداکاری کے ذریعے نوجوانوں میں علم اور تہذیب وتمدن کی روشنی بکھیرنے والے اداکار تھے۔الطاف حسین
 Posted on: 6/28/2023
شکیل احمد اپنی متاثرکن اداکاری کے ذریعے نوجوانوں میں علم اور تہذیب وتمدن کی روشنی بکھیرنے والے اداکار تھے۔الطاف حسین
لندن  … 29  جون 2023ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتاز اور سینئراداکار شکیل احمد کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ شکیل احمدایک ویٹرن اداکارہی نہیں تھے بلکہ سبق آموز ڈراموں میں اپنی متاثرکن اداکاری کے ذریعے نوجوانوں میں علم اور تہذیب وتمدن کی روشنی بکھیرنے والے اداکار تھے ۔ انکے انتقال سے ملک ایک بڑے اداکار سے ہی نہیں بلکہ فن کی روشنی کے مینار سے محروم ہوگیاہے ،فن کی دنیا میںان کانام ہمیشہ یاد رکھاجائے گا ۔ جناب الطاف حسین نے شکیل احمدمرحوم کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہارکیاہے اوردعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ شکیل احمدمرحوم کی مغفرت فرمائے اوران کے اہل خانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے ۔

٭٭٭٭٭

9/7/2024 5:38:09 PM