Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یوم شہدا کے موقع کوریج کرنے والے صحافیوں اورفوٹوگرافرزپر رینجرزکے تشددکی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ طارق جاوید، کنوینرایم کیوایم


 یوم شہدا کے موقع کوریج کرنے والے صحافیوں اورفوٹوگرافرزپر رینجرزکے تشددکی شدیدالفاظ میں مذمت  کرتے ہیں۔ طارق جاوید، کنوینرایم کیوایم
 Posted on: 12/9/2021


یوم شہدا کے موقع کوریج کرنے والے صحافیوں اورفوٹوگرافرزپر رینجرزکے تشددکی شدیدالفاظ میں مذمت  کرتے ہیں۔ طارق جاوید، کنوینرایم کیوایم


لندن…9 دسمبر 2021ئ
ایم کیوایم کے کنوینرطارق جاوید نے یوم شہدا کے موقع کوریج کرنے والے صحافیوں اورفوٹوگرافرزپر رینجرزکے تشددکی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔جمعرات کی شب ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ہنگامی وڈیوبریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج رینجرز اورپولیس نے ایک طرف نہ صرف یادگارشہداکی طرف جانے والوںپر تشددکیابلکہ اس ریاستی جبروتشددکی کوریج کرنے والے صحافیوںاورفوٹوگرافرزپربھی بے پناہ تشددکیااورانہیں ان کے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی سے روکا۔ تاکہ ان کاظلم دنیاکے سامنے آشکارنہ ہوسکے۔ کنوینرطارق جاوید نے صحافیوںپر رینجرز کے تشددکی شدیدمذمت کی اورانسانی حقوق کی تنظیموںسے اپیل کی کہ وہ ان واقعات کافوری نوٹس لیں۔انہوں نے رینجرز کے تشددکانشانہ بننے والے صحافیوں اورفوٹوگرافرز کے ساتھ دلی ہمدردی اوریکجہتی کااظہارکیا۔ 

٭٭٭٭٭


1/17/2022 5:10:25 PM