Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیویم کے بانی وقائد الطاف حسین کراچی میں نسلہ ٹاورکوگرانے اوردیگرریاستی مظالم کے معاملے پر اتوار28نومبرکوکارکنان وعوام سے اہم خطاب کریںگے


 ایم کیویم کے بانی وقائد الطاف حسین کراچی میں نسلہ ٹاورکوگرانے اوردیگرریاستی مظالم کے معاملے پر اتوار28نومبرکوکارکنان وعوام سے اہم خطاب کریںگے
 Posted on: 11/26/2021
 ایم کیویم کے بانی وقائد الطاف حسین کراچی میں نسلہ ٹاورکوگرانے اوردیگرریاستی مظالم کے معاملے پر اتوار28نومبرکوکارکنان وعوام سے اہم خطاب کریںگے
 قائدتحریک الطاف حسین اپنے خطاب میں کراچی میں نسلہ ٹاور ، دیگر عمارتوں اور بستیوںکومسمار کئے جانے کے سنگین معاملے پر کھل کراظہارخیال کریںگے 
قائدتحریک الطاف حسین کایہ خطاب اتوار28نومبر کو لندن وقت شام 4بجے اور پاکستان وقت رات 9بجے ہوگا

لندن…26  نومبر 2021ئ
ایم کیویم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کراچی میں نسلہ ٹاورکوگرانے اور دیگر ریاستی مظالم کے معاملے پر اتوار28نومبرکوکارکنان وعوام سے اہم خطاب کریںگے۔ جناب الطاف حسین اس خطاب میں کراچی میں نسلہ ٹاور ، دیگر عمارتوںاوربستیوںکومسمار کئے جانے کے سنگین معاملے پراپنے مؤقف کا کھل کر اظہار کریںگے ۔ جناب الطاف حسین کایہ خطاب اتوار28نومبر کو لندن وقت شام 4بجے اور پاکستان وقت رات 9بجے ہوگا۔ جناب الطاف حسین کایہ خطاب ان کے آفیشل ٹیوٹراورفیکس بک چینل Revelations With Altaf   پر لائیو نشر کیاجائے گا۔ 



1/17/2022 4:35:36 PM