Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گٹرس،امریکی صدر جوبائیڈن اوربرطانوی وزیراعظم بورس جانسن افغانستان میں معصوم شہریوں کے بہیمانہ قتل اور تشدد کے واقعات کافوری نوٹس لیں۔الطاف حسین


اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گٹرس،امریکی صدر جوبائیڈن اوربرطانوی وزیراعظم بورس جانسن افغانستان میں معصوم شہریوں کے بہیمانہ قتل اور تشدد کے واقعات کافوری نوٹس لیں۔الطاف حسین
 Posted on: 8/2/2021 1
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گٹرس،امریکی صدر جوبائیڈن اوربرطانوی وزیراعظم بورس جانسن افغانستان میں معصوم شہریوں کے بہیمانہ قتل اور تشدد کے واقعات کافوری نوٹس لیں۔الطاف حسین

لندن …2  اگست 2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گٹرس،امریکہ کے صدر جوبائیڈن اوربرطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے ٹیچرز، فنکاروں ، صحافیوں اور دیگرشعبوںسے تعلق رکھنے والے معصوم شہریوں کے بہیمانہ قتل اور تشدد کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات کافوری نوٹس لیں۔ اتوار کو ٹیوٹر پرجاری اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ افغانستان میں طالبان پاکستان کی حکومت اور فوج کی حمایت وتعاون سے تشددکی کارروائیاںجاری ہیں لہٰذا عالمی رہنماؤںکواس بات کابھی فوری نوٹس لیناچاہیے اورتشددکو رکوانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل بناناچاہیے۔ 
٭٭٭٭٭



10/28/2021 12:37:47 AM