Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی میں مہاجروں کے گھروں کو مسمار کرنے کافرعونی سلسلہ بند کیا جائے اوربیدخل خاندانوںکوان کے گھروں میں بسایاجائے۔


کراچی میں مہاجروں کے گھروں کو مسمار کرنے کافرعونی سلسلہ بند کیا جائے اوربیدخل خاندانوںکوان کے گھروں میں بسایاجائے۔
 Posted on: 6/25/2021
کراچی میں مہاجروں کے گھروں کو مسمار کرنے کافرعونی سلسلہ بند کیا جائے اوربیدخل خاندانوںکوان کے گھروں میں بسایاجائے۔
 مہاجر قوم کے غداروں نے مہاجروں کے گھرمسمار کئے جانے اور گھروںسے بیدخلی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرلی۔الطاف حسین
 آج اقوام متحدہ کو یہ کہنا پڑا ہے کہ سپریم کورٹ کاگھروں کو مسمار کرنے کا اقدام سراسرغیرانسانی ہے۔الطاف حسین

لندن … 25  جون 2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے مطالبہ کیاہے کہ کراچی میں مہاجروں کے گھروں کو مسمار کرنے کافرعونی سلسلہ بند کیا جائے اوربیدخل خاندانوںکوان کے گھروں میں بسایاجائے۔کراچی میں گوجرنالہ ،اورنگی ٹاؤن اوردیگرعلاقوں میں مکانات کوتجاوزات کے نام پر گرانے کے معاملے پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے بیان پرکے بارے میں جناب الطاف حسین نے اپنے بیان میں   کہاکہ مہاجر قوم کے غداروں نے الطاف حسین سے ہی نہیں بلکہ ایک منصوبے کے تحت مہاجر قوم سے بھی علیحدگی اختیارکرلی اورمہاجروں کے گھرمسمار کئے جانے اور گھروںسے بیدخلی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرلی ۔بالآخر مجبوراًاقوام متحدہ کوآج یہ کہنا پڑا ہے کہ فرعون صفت چیف جسٹس سپریم کورٹ کاگھروں کو مسمار کرنے کا اقدام سراسرغیرانسانی ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ گھروں کو مسمار کرنے کافرعونی سلسلہ بند کیا جائے اور بیدخل خاندانوںکوان کے گھروں میں بسایاجائے۔ 
٭٭٭٭٭



8/6/2021 5:13:19 AM