Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی میں 74سالوں سے مقیم مہاجروں کی بستیوں اوردیگراملاک کو گرادینے کا حکم سراسر غیرآئینی وغیر قانونی اور غیراسلامی ہے ۔جناب الطاف حسین


 کراچی میں 74سالوں سے مقیم مہاجروں کی بستیوں اوردیگراملاک کو گرادینے  کا حکم سراسر غیرآئینی وغیر قانونی اور غیراسلامی ہے ۔جناب الطاف حسین
 Posted on: 6/15/2021

کراچی میں 74سالوں سے مقیم مہاجروں کی بستیوں اوردیگراملاک کو گرادینے
 کا حکم سراسر غیرآئینی وغیر قانونی اور غیراسلامی ہے۔جناب الطاف حسین

لندن … 16  جون 2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزاراحمدکی جانب سے کراچی میں مہاجربستیوںاوراملاک کومسمار کرنے کے احکامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ بدھ کوٹیوٹرپرجاری اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ کراچی میں 74سالوں سے مقیم مہاجروں کی بستیوں اوردیگراملاک کو گرادینے کا حکم سراسر غیرآئینی وغیر قانونی اور غیراسلامی ہے۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ جس ملک کے انصاف کی سب سے بڑی کرسی پربیٹھاشخص فوج کے کہنے پر مظلوموں کے خلاف ظالمانہ اورغیرمنصفانہ فیصلے کرے اس سے بڑا فرعونِ وقت اورکون ہوسکتاہے۔ انہوں نے اپنے ٹیوٹ میں#چیف_جسٹس_فرعون_ہے کاہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ 

٭٭٭٭٭



7/24/2021 12:39:19 AM