Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کورونا ایس اوپیز کے نام پر کراچی اورحیدرآبادکے شہریوں کے ساتھ حکومت سندھ کی زیادتیوں اوردیگراہم معاملات پر پیر 7جون کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اہم وڈیوبریفنگ کرے گی


  ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کورونا ایس اوپیز کے نام پر کراچی اورحیدرآبادکے  شہریوں کے ساتھ حکومت سندھ کی زیادتیوں اوردیگراہم معاملات پر  پیر 7جون کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اہم وڈیوبریفنگ کرے گی
 Posted on: 6/6/2021 1


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کورونا ایس اوپیز کے نام پر کراچی اورحیدرآبادکے
 شہریوں کے ساتھ حکومت سندھ کی زیادتیوں اوردیگراہم معاملات پر
 پیر 7جون کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اہم وڈیوبریفنگ کرے گی



لندن  …  6، جون2021ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کورونا ایس اوپیز کے نام پر کراچی اورحیدرآبادکے شہریوں کے ساتھ حکومت سندھ کی زیادتیوں اوردیگراہم معاملات پر کل بروز پیر مورخہ 7جون کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ایک اہم وڈیوبریفنگ کرے گی اورموجودہ صورتحال پراپنامؤقف بیان کرے گی۔ وڈیوبریفنگ لندن وقت کے مطابق سہ پہر3بجے اورپاکستان وقت شام 7بجے شروع ہوگی۔ یہ وڈیوبریفنگ سوشل میڈیاپر براہ راست نشر کی جائے گی۔ 

٭٭٭٭٭



6/19/2021 1:53:14 PM