Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق جمعہ کی شب علالت کے باعث انتقال کر گئے،اناللہ واناالیہ راجعون


ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق جمعہ کی شب علالت کے باعث انتقال کر گئے،اناللہ واناالیہ راجعون
 Posted on: 5/21/2021
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق جمعہ کی شب علالت کے باعث انتقال کر گئے،اناللہ واناالیہ راجعون
مرحوم کی عمر 67برس تھی ، مرحوم کے سوگوار ان میں بیوہ اور چار بیٹیاںشامل ہیں 

لندن۔۔21، مئی2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق ولد عبدالستا ر مرحوم جمعہ کی شب علالت کے باعث انتقال کر گئے ۔ مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے جمعہ کی را ت عبدالرزاق کی اچانک طبیعت ناسازہوگئی جنہیں مقامی ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹر وں نے ان کی جان بچانے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ جانبرنہ ہوسکے اور اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کی عمر 67برس تھی، ان کے سوگوار ان میں بیوہ اور چار بیٹیاںشامل ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز ہفتہ بعدنماز ظہر مقامی مسجد میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں ہوگی ۔
٭٭٭٭٭


9/21/2021 2:40:08 AM