Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق کے انتقال پر رابطہ کمیٹی اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان کااظہارتعزیت


قائد تحریک الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق کے انتقال پر رابطہ کمیٹی اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان کااظہارتعزیت
 Posted on: 5/22/2021
قائد تحریک الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق کے انتقال پر رابطہ کمیٹی اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان کااظہارتعزیت
اللہ تعالیٰ، عبدالرزاق مرحوم کے درجات بلند فرمائے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی

لندن۔۔۔22، مئی 2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر طارق جاوید اور اراکین رابطہ کمیٹی نے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق ولدعبدالستار مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں اراکین رابطہ کمیٹی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ، عبدالرزاق مرحوم کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین ثمہ آمین)
دریں اثناء ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے ارکان نے بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی ہے ۔
٭٭٭٭٭

12/5/2021 1:56:30 PM