Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان وعوام ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں ۔الطاف حسین


 کارکنان وعوام ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں ۔الطاف حسین
 Posted on: 3/10/2021

کارکنان وعوام ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد کی
صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں ۔الطاف حسین 


لندن  …  10 مارچ 2021 ئ
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ وجیہہ احمد کوصحت کاملہ عطافرمائے۔ انہوں نے کارکنان وعوام سے اپیل کی کہ وہ وجیہہ احمد کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں ۔ 
 
٭٭٭٭٭












 ایم کیو ایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمدشدید علیل ہوگئے 
 طبیعت زیادہ خراب ہونے پرانہیں لندن کے مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیا 
 اللہ تعالیٰ وجیہہ احمدبھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے۔ ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ اور آرگنائزنگ کمیٹی کامشترکہ بیان


لندن  …  10 مارچ 2021 ئ
ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ اور آرگنائزنگ کمیٹی نے یوکے کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد کی علالت پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ وجیہہ احمدبھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے۔ انہوں نے تمام کارکنان و ہمدردوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ وجیہہ احمد کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد گذشتہ 2 دن سے علیل ہیں اورطبیعت زیادہ خراب ہونے پرانہیں آج لندن کے مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

٭٭٭٭٭

8/3/2021 12:13:54 PM