Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری انتہائی قابل مذمت اقدام ہے۔الطاف حسین


 فاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری انتہائی  قابل مذمت اقدام ہے۔الطاف حسین
 Posted on: 4/12/2021


فاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری انتہائی
 قابل مذمت اقدام ہے۔الطاف حسین
 ایسی مردم شماری جس میں کراچی کی آبادی کوساڑھے تین کروڑ سے ایک کروڑ49لاکھ
 کردیاگیا ہو اسے کسی بھی قیمت پرقبول نہیں کیاجاسکتا
 جس ملک میں مردم شماری کے ذریعے آبادی میں کٹوتی کردی جائے اس ملک
 کے جغرافیہ میںبھی کٹوتی ہوجاتی ہے  

لندن …  12  اپریل 2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے وفاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری کے فیصلے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ آج ٹیوٹرپرجاری کئے جانے والے اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری ایک انتہائی قابل مذمت اقدام ہے ، یہ فیصلہ حکومت کی سیاسی، اقتصادی، معاشی اوراخلاقی دیوالیہ پن کاکھلاثبوت ہے۔ جناب الطاف حسین نے مزید کہاکہ ایک ایسی مردم شماری جس میں کراچی کی آبادی کوساڑھے تین کروڑ سے ایک کروڑ49لاکھ کردیاگیا ہو اسے کسی بھی قیمت پرقبول نہیں کیاجاسکتا۔ انہوںنے کہاکہ جس ملک میں جعلی اوربوگس مردم شماری کے ذریعے آبادی میں کٹوتی کردی جاتی ہے اس ملک کے جغرافیہ میںبھی کٹوتی ہوجاتی ہے اوروہ ملک دنیاکے نقشہ سے مٹ جاتاہے۔ 
٭٭٭٭٭

9/8/2024 4:06:48 PM