Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں نے اپنے پیغام میں کشمیری عوام کو اۤءینہ دکھایاہے اورحقاأق سے اۤگاہ کیاہے ۔الطاف حسین


میں نے اپنے پیغام میں کشمیری عوام کو اۤءینہ دکھایاہے اورحقاأق سے اۤگاہ کیاہے ۔الطاف حسین
 Posted on: 8/21/2019

میں نے اپنے پیغام میں کشمیری عوام کو اۤءینہ دکھایاہے اورحقاأق سے اۤگاہ کیاہے ۔الطاف حسین

بھارت کی جانب سے کشمیرکو اپناحصہ بناأے ہو"ے کئی دن ہوچکے ہیں ، فوج نے اب تک اس قبضہ کے خلاف کوءی ایکشن کیوں نہ کیا؟

تاریخ کے اوراق میرجعفرومیرصادق جیسی مثالوں سے بھرے پڑے ہیں جنہوں نے جیتی ہوءی جنگوں کوشکست میں تبدیل کردیا

اگر تمام تاریخ داں، اینکرز اور سیاسی ودفاعی تجزیہ نگار میری بات کوغلط ثابت کردیں تومیں ایم کیوایم کی قیادت چھوڑ دوںگا

تحریک کے کارکنوں کوقوم کی اجتماعی بقاأ کی فکر کرنے کے ساتھ ساتھ ملک اور دنیا خصوصاً ساوئتھ ایشیا کے حالات پربھی نظررکھنی چاہیے

میں نے اپنے نظریہ اورظرف وضمیر کاسودا نہیں کیا اورمیں اۤج بھی قوم کی اجتماعی بقاأ اورحقوق کے لئے دن رات جدوجہد کررہا ہوں

22 اگست اسٹیبلشمنٹ کی ظالم ، جابراورغاصب قوتوں سے نجات حاصل کرنے کے عہدکادن ہے۔الطاف حسین

تمام وفاشعارکارکنان اس دن کوبھرپورطریقے سے مناأیں اورتحریک کے مشن ومقصد کے حصول اورظلم سے نجات کےلئے عہدکریں

ہم اپنی قوم کی اجتماعی بقاأ سلامتی اورحرمت وتقدس کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے۔الطاف حسین

قاأدتحریک الطاف حسین کا امریکہ ، کینیڈا، ساوئتھ افریقہ اوربرطانیہ میں کارکنوں سے بیک وقت خطاب

لندن ۔۔۔۔۔۔ 21 اگست 2019ئ

متحدہ قومی موومنٹ کے قاأد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں نے کشمیری عوام کے نام اپنے پیغام میں دراصل انہیں اۤءینہ دکھایاہے اورحقاأق سے اۤگاہ کیاہے کہ وہ فوج کے دھوکے میں نہ اۤءیں اوران سے کو"ی امیدنہ رکھیں، اگروہ اۤپ کوبچانے والے ہوتے توبھارت کی جانب سے کشمیرکو اپنی یونین کاحصہ بناأے ہو"ے کئی دن ہوچکے ہیں ، انہوں نے اب تک اس قبضہ کے خلاف کو"ی ایکشن کیوں نہ کیا؟جناب الطاف حسین نے یہ بات گزشتہ روز امریکہ ، کینیڈا، ساوئتھ افریقہ اوربرطانیہ میں کارکنوںسے بیک وقت خطاب کرتے ہو"ے کہی۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے انہو ں نے کہاکہ فوج دفاع کے نام پر ملک کا 80 فیصد بجٹ لیتی ہے،اۤخر وہ کس کام کاہے؟فوج کے جوحکام بلوچوں، پختونوں، مہاجروںاوردیگرمظلوموں کوکھلی کھلی دھمکیاں دیتے ہیں وہ کشمیریوں کوبچانے کے لئے اب تک کیوں اۤگے نہیں اۤءے ؟ ان کانعرہ جہاد فی سبیل اللہ ہے، یہ نعرہ تکبیر لگاکرکشمیر یوں کی مدد کوکیوں نہیں جاتے ؟یہ صرف زبانی جمع خرچ کرکے قوم کوالو بناتے ہیںلیکن دشمن سامنے اۤتاہے توان کی حالت خراب ہوجاتی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ کئی دہاأیوں سے پنجاب کے میڈیا نے قوم کویہی بتایاکہ انڈیا کشمیرمیں بہت ظلم کررہاہے ، کشمیریوں کو ماررہاہے۔انہوں نے سوال کیاکہ کیاانڈیا اس طرح جہادیوں کے دستے تیارکرکے پاکستان بھیجتاہے جس طرح ہماری جانب سے دستے بناکرمسلسل مقبوضہ کشمیر بھیجے جارہے ہیں؟ انہوں نے کہاکہ اگر تمام تاریخ داں، اینکرز اور سیاسی ودفاعی تجزیہ نگار میری اس بات کوغلط ثابت کردیں تومیں ایم کیوایم کی قیادت چھوڑ دوںگا۔انہوں نے کہاکہ میں 42سالوںسے جدوجہد کررہاہوں، تمام قوم پر ست بک گئے لیکن میں نے اپنے نظریہ اورظرف وضمیر کاسودانہیں کیا اورمیں اۤج بھی قوم کی اجتماعی بقاأ اورحقوق کے لئے دن رات جدوجہد کررہا ہوں ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ میراکام لوگوں کوحقاأق بتانااورانہیں سمجھانا ہے، تحریک کے کارکنوںکوقوم کی اجتماعی بقاأ کی فکر کرنے کے ساتھ ساتھ ملک اور دنیا خصوصاً ساوئتھ ایشیا ریجن کے حالات پربھی گہری نظررکھنی چاہیے اوراس پر بھی نظررکھناچاہیے کہ خطے کے ممالک کے ساتھ ساتھ ساوئتھ ایشیاریجن اوردنیا کی سپرطاقتیں کیا سوچ رہی ہیں اورمستقبل میں کس کاجھکاوئ کس طرف ہورہا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ انسان کے اندراللہ تعالیٰ نے مثبت

اورمنفی دونوں خصوصیات برابررکھی ہیں ، اگرانسان منفی خصوصیات کوحاوی اورزیادہ کرلے توایسے میں مثبت قوتیں پس پشت چلی جاتی ہیں اورانسان مثبت داأرے سے نکل کرمنفی داأرے میں چلاجاتا ہے ،حتیٰ کہ وہ اپناسوداکرنے کے لئے تیارہوجاتاہے اوراپنی تحریک، مشن ومقصد اورنظریہ سے بھی غداری کرنے پر تیار ہوجاتا ہے۔تاریخ کے اوراق میرجعفرومیرصادق جیسی مثالوں سے بھرے پڑے ہیں جنہوں نے جیتی ہو"ی جنگوںکوشکست میں تبدیل کردیااورقوم کی غلامی کا سبب بن گئے ۔ بالکل اسی طرح حقیقی ، کمالوٹولہ نے اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں اپنے شہیدوں کے لہواورتحریک ونظریہ کاسوداکرلیا۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم ملک کی واحد جماعت ہے جس نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار غریب مزدوروں، محنت کشوں، لو"رمڈل کلاس اورمڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کواسمبلیوں میں بھیجااورانہیں قومی وصوباأی اسمبلیوں اورسینیٹ میں جاگیرداروں، وڈیروں، سرداروںاورخانوں کے برابر میں بٹھایا جنہیںوہ عام طورپر اپنے برابربٹھاناگوارانہیں کرتے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قاأدین اپنی اوراپنے خاندانوں کے مفادات کوترجیح دیتے ہیں ، ان کی سیاست غریبوں کے لئے نعرے لگانا لیکن درحقیقت غریبوںکومزید غریب کرنا اور امیروںکومزیدامیرترکرنا ہوتاہے۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف سے لیکراے این پی تک اورجماعت اسلامی سے لیکرتحریک انصاف تک کسی ایک جماعت نے بھی غریب کارکنوںکواسمبلی میں نہیں بھیجا۔اسی طرح الطاف حسین کے علاوہ کیاکسی اورجماعت کاسربراہ ایسا ہے جو خود کسی اسمبلی کاممبرنہیںبناہوبلک اس نے اپنے غریب اورپڑھے لکھے کارکنوں کواسمبلیوں میںبھیجاہو۔

جناب الطاف حسین نے کارکنوں سے کہاکہ وہ اپنی ذاتی وانفرادی اناختم کرکے قوم کے اجتماعی مفادات کے لئے کام کریں اوریاد رکھیں کہ اناایک شیطان صفت عمل اورشیطانیت کی علامت ہے جبکہ اجتماعی انارحمانیت کی علامت ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ تمام ہی انسانوں اورکل کاأنات کے لئے رحمان ہے ۔ اجتماعیت کانام ہی خداہے ،اجتماعیت ہی میںرحمانیت ہے۔ انہوں نے کہاکہ جواپنے اندرمثبت خصوصیات کوزیادہ کرلیتاہے اوراجتماعیت کے لئے کام کرتاہے اس کے اندر یہی جذبہ پیداہوتاہے کہ ہم اپنی قوم کی اجتماعی بقاأ سلامتی اورحرمت وتقدس کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے۔ ، ہم اپنے لئے نہیں بلکہ اپنی قوم کے لئے اورانفرادیت کے لئے نہیں بلکہ اجتماعیت کے لئے کام کریںگے۔ جناب الطاف حسین نے تمام اوورسیزیونٹوںکے کارکنوں سے کہاکہ وہ کشمیریوں کے نام ان کاحالیہ پیغام تمام کشمیری انجمنوں کوبھیجنے کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے ممالک کے ارکان پارلیمنٹ کوبھی پہنچاأیں۔

جناب الطاف حسین نے کارکنوںسے کہاکہ22 اگست اسٹیبلشمنٹ کی ظالم ، جابراورغاصب قوتوںسے نجات حاصل کرنے کے عہدکادن ہے لہٰذاتمام باغیرت اوروفاشعارکارکنان اس دن کوبھرپورطریقے سے مناأیںاورتحریک کے مشن ومقصد کے حصول اورظلم سے نجات کے لئے عہدکریں۔انہوں نے کارکنوںسے کہاکہ وہ عام مہاجروں کے ساتھ ساتھ بلوچوں، پشتونوں، سندھیوں، سراأیکیوں، گلگتی بلتستانیوںاورتمام مظلوموں کوبھی میراپیغام دیں کہ وہ بھی اس جدوجہدمیں ہماراساتھ دیں ۔

٭٭٭٭٭



9/7/2024 4:20:21 PM