متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو سالگرہ پر دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کوان کی 67ویں سالگرہ پر دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں ندیم نصرت نے میاں نوازشریف کے اہل خانہ کوبھی مبارکبادپیش کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کوبہترسے بہتراندازمیں ملک وقوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطاکرے۔
*****