Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اہل تشیع کمیونٹی کے بڑھتے ہوئے قتل کی وارداتوں کیخلاف بھوک ہڑتال کرنے پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنماعلامہ راجہ ناصرعباس سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کامکمل یکجہتی کااظہار


اہل تشیع کمیونٹی کے بڑھتے ہوئے قتل کی وارداتوں کیخلاف بھوک ہڑتال کرنے پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنماعلامہ راجہ ناصرعباس سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کامکمل یکجہتی کااظہار
 Posted on: 6/21/2016
اہل تشیع کمیونٹی کے بڑھتے ہوئے قتل کی وارداتوں کیخلاف بھوک ہڑتال کرنے پر مجلس وحدت مسلمینکے رہنماعلامہ راجہ ناصرعباس سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کامکمل یکجہتی کااظہار
فرقہ وارانہ قتل فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ہی خلاف نہیں بلکہ نظریہ پاکستان کی بھی نفی ہے ۔ الطاف حسین
جب تک فرقہ وارانہ قتل وغارتگری کرنے والے عناصرکے خلاف عملی کارروائی نہیں کی جائے گی ملک میں فرقہ وارانہ قتل وغارتگری کاسلسلہ بندنہیں ہوگا۔ الطاف حسین
پاکستان کے ارباب اختیار مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں کی آواز کو سنیں اورانکے مطالبات پر توجہ دیں۔الطاف حسین
لندن۔۔۔ 21 جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شمالی علاقہ جات اورملک کے بعض دیگرعلاقوں میں اہل تشیع کمیونٹی کے بڑھتے ہوئے قتل کی وارداتوں کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنماعلامہ راجہ ناصرعباس اور دیگرعلمائے کرام سے مکمل یکجہتی کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان میں فرقہ وارانہ قتل اورایک مخصوص کمیونٹی کونشانہ بنانافرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ہی خلاف نہیں بلکہ نظریہ پاکستان کی بھی نفی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ جب تک فرقہ وارانہ قتل وغارتگری کرنے والے عناصرکے خلاف عملی کارروائی نہیں کی جائے گی ملک میں فرقہ وارانہ قتل وغارتگری کاسلسلہ بندنہیں ہوگا۔ جناب الطاف حسین نے پاکستان کے ارباب اختیارسے مطالبہ کیاکہ وہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں کی آواز کو سنے اوران کے مطالبات پر توجہ دے۔

9/17/2024 1:47:22 AM